۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تصاویر/ اقامه نماز عید سعید قربان در بین الحرمین کربلا

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام پر تا ابد گریہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "احقاق ‌الحق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنّ حَولَ قَبرِ وَلَدِی الحُسینِ اَربعةُ آلافِ مَلَكٍ شَعْثاً غُبْراً یَبكونَ عَلَیهِ اِلی یَومِ القیامة.

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

میرے بیٹے حسین کی قبر کے ارد گرد ہر وقت چار ہزار پراکندہ اور غبار آلود فرشتے موجود رہتے ہیں کہ جو اس (کی مظلومیت) پر قیامت تک روتے رہیں گے۔

احقاق ‌الحق، ج ١١، ص ٢٨٧

تبصرہ ارسال

You are replying to: .